الیکشن 2024: پاکستان میں کچھ لوگ ووٹ کیوں نہیں ڈالنا چاہتے؟

،ویڈیو کیپشنعام انتخابات اب چند ہی دن دور ہیں۔ اس بار رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ساڑھے 12 کروڑ ہے لیکن اس میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو ووٹ نہیں ڈالنا چاہتے۔ جانتے ہیں ووٹ نہ ڈالنے کی کیا وجہ ہے۔۔۔ویڈیو: کومل فاروق، کرن فاطمہفلمنگ: فرقان الہٰی
الیکشن 2024: پاکستان میں کچھ لوگ ووٹ کیوں نہیں ڈالنا چاہتے؟