پاکستان میں اختلاف رائے پر پابندیاں، قصور وار کون؟

،ویڈیو کیپشنحکومت اختلافِ رائے کو روکنے کے لیے اتنی سختیاں کیوں کر رہی ہے؟
پاکستان میں اختلاف رائے پر پابندیاں، قصور وار کون؟

اختلافِ رائے ایک کامیاب اور مضبوط جمہوریت کی سب سے اہم علامت ہوتی ہے۔ عمران خان اور اُن کی جماعت کو قابو میں رکھنے کے لیے ہر طرح کے اختلاف پر کریک ڈاؤن، کسی بھی طرح کے اختلاف کو ایک خطرہ تصور کرنا، اِس سے نہ ملک کو فائدہ ہوگا نہ جمہوریت کو۔ جمہوری نظام کو مضبوط کرنے کا واحد حل مذاکرات اور بات چیت ہے اور مسئلہ چاہے جتنا بھی مشکل ہو بات کرنے کی آزادی دینے سے ہی حل ہو سکتا ہے۔ آج کے سیربین میں اسی موضوع پر بات کی گئی ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژول پروڈیوسر: سید علی کاظمی