کراچی سولجر بازار کی رہائشی عمارت میں مبینہ گیس دھماکہ: کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے
کراچی سولجر بازار کی رہائشی عمارت میں مبینہ گیس دھماکہ: کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے
کراچی میں ایک رہائشی عمارت میں مبینہ گیس دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
عینی شاہدین دھماکے کی وجہ گیس سلینڈر بتا رہے ہیں تاہم ریسکیو 1122 کے مطابق ابتدائی خدشہ گیس لیکیج کا ہے۔
حکام کا کہنا ہے تنگ گلیوں کے باعث امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آئیں جبکہ واقعے نے شہر میں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزیوں پر ایک بار پھر سنجیدہ سوالات اٹھا دیے ہیں۔
ویڈیو: ریاض سہیل اور محمد نبیل



