ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے پاکستان کو کیا ملے گا؟

،ویڈیو کیپشنٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے پاکستان کو کیا ملے گا؟
ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے پاکستان کو کیا ملے گا؟

واشنگٹن میں غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے شرکت کی۔ یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا پاکستان فلسطین کے بارے میں اپنے دیرینہ موقف سے پیچھے ہٹ سکتا ہے؟ اور کیا یہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی جانب قدم ہے؟

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: حسین عسکری

وژول پروڈیوسر: خالد کرامت

سٹوڈیو ٹیم: لیڈیا بینیارز، کرس ہاؤس