پاکستان کے وہ علاقے جہاں خواتین کو ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں
پاکستان کے وہ علاقے جہاں خواتین کو ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں
پاکستان میں عام انتخابات 8 فروری کو ہو رہے ہیں۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں مرد اور خواتین اپنے حق رائے دہی کے لیے پر جوش ہیں۔ لیکن پاکستان میں ایسے بھی علاقے ہیں جہاں خواتین کو ووٹ دینے کی اجازت نہیں۔
رپورٹر: فرحت جاوید
فلمننگ اور ایڈیٹنگ: نئیر عباس