دس چیزیں جن سےہم گذشتہ ہفتےلاعلم تھے

جے کے رولنگ کو اپنی تحریر میں بہتری لانے کو کہا گیا تھا
،تصویر کا کیپشنجے کے رولنگ کو اپنی تحریر میں بہتری لانے کو کہا گیا تھا

1- شیکسپیئر کی کھوپڑی شاید ان کی قبر سے چوری کر لی گئی تھی۔

2۔ایرانی صدر حسن روحانی گولڈ فش کے تحفظ کے حامی لگتے ہیں۔

3۔ایک بیت الخلا ایسا بھی ہے جو سیاحوں کی دلچسپی کا باعث ہے۔

4۔معروف مصنف جے کے رولنگ کو اپنا انداز تحریر بہتر کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا۔

5۔انسانی ناک کی جسم میں مناسب ہوا پہنچانے کی صلاحیت بن مانس کے ناک کی نسبت محدود ہے۔

شیکسپیئر کی تصنیف ہیملٹ کی دنیا بھر میں ڈرامائی تشکیل دی گئی ہے

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنشیکسپیئر کی تصنیف ہیملٹ کی دنیا بھر میں ڈرامائی تشکیل دی گئی ہے

6۔ جوتے کے ڈبے کی شکل سے مناسبت رکھنے والے ہالز میں ہونے والی موسیقی کے پروگراموں میں لوگ زیادہ جذباتی ہوجاتے ہیں۔

7۔ شیکسپیئر کا مشہور ڈرامہ ہیملٹ بحری جہاز پر بھی پیش کیا جا رہا ہے۔

8۔اگر آپ کے پسندیدہ کھانے کی ترکیب میں تبدیلی ہو تو کیا آپ اس کو محسوس کریں گے؟

9۔ مادہ مکھیاں نر مکھیوں میں جنسی خواہش کم کرنے کے لیے ان پر مخصوص مواد چھڑکتی ہیں۔

10۔آئرلینڈ کے شہر ڈبلن میں آپ کافی کی قیمت شاعری میں ادا کر سکتے ہیں۔