دس چیزیں جن سے ہم لاعلم تھے

جوکر اپنے چہرے اور بشرے سے ہی لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں

،تصویر کا ذریعہthinkstock

،تصویر کا کیپشنجوکر اپنے چہرے اور بشرے سے ہی لوگوں کو اپنی جانب متوجہ کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں

1۔ امریکی نیشنل سکیورٹی ایجنسی اپنے سٹاف کو محظوظ کرنے کے لیے جوکروں کا کلب چلایا کرتی تھی۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے</caption><url href="http://www.slashgear.com/nsa-reveals-it-used-to-have-a-clown-club-16359573/" platform="highweb"/></link>

2۔ برطانوی موسیقار اور گلوکار جو سٹرمر کے نام پر ایک سمندری گھونگھے کا نام رکھا گیا ہے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے</caption><url href="http://www.theguardian.com/music/2014/dec/16/joe-strummer-has-deep-sea-snail-named-after-him?CMP=share_btn_tw" platform="highweb"/></link>

3۔ بچوں کے کارٹون کے اہم کردار کا بالغوں کی فلم کے اہم کردار کے مقابلے مرنے کا زیادہ امکان رہتا ہے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے</caption><url href="http://www.bmj.com/content/349/bmj.g7184" platform="highweb"/></link>

4۔ مونوپلی نامی کھیل کی ابتدا کے بارے میں پہلے جو خیال ظاہر کیا جاتا تھا وہ اس سے کئی دہائی پہلے معرض وجود میں آ چکا تھا۔ یہ ایک مربع نما بکس ہوتا تھا جس میں چاروں جانب نو خانے ہوتے تھے اور ہر کونوں پر ’جیل جاؤ‘ یا ’پارک میں جاؤ‘ ہوتا تھا۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے</caption><url href="http://www.smithsonianmag.com/ist/?next=/arts-culture/monopoly-was-designed-teach-99-about-income-inequality-180953630/" platform="highweb"/></link>

5۔ زمین کی سطح کے نیچے پہلے کے تصورات سے کہیں زیادہ پانی موجود ہے۔ یہ تقریبا ایک کروڑ 11 لاکھ مکعب کلومیٹر ہے جو کہ دنیا کے تمام دریاؤں، جھیلوں اور دلدلوں کے مجموعی پانی سے بھی زیادہ ہے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے</caption><url href="http://www.bbc.com/news/science-environment-30527357" platform="highweb"/></link>

آرکٹک گلہریاں گرین ہاؤس گیس کے اخراج میں تیزی لانے کا باعث ہیں

،تصویر کا ذریعہn

،تصویر کا کیپشنآرکٹک گلہریاں گرین ہاؤس گیس کے اخراج میں تیزی لانے کا باعث ہیں

6۔ فلم ’سٹار وارز‘ کا کردار ہان سولو جزوی طور پر امریکی فلم ساز اور ہدایت کار فرانسس فورڈ کپولا پر مبنی ہے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے</caption><url href="http://www.newyorker.com/books/page-turner/crazy-history-star-wars" platform="highweb"/></link>

7۔ لبرل پارٹی کے سابق رہنما جیرمی تھروپ ایک زمانے تک شہزادی مارگریٹ کے ساتھ شادی کا خیال سجاتے رہے تھے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے</caption><url href="http://www.telegraph.co.uk/culture/books/11296474/Jeremy-Thorpe-by-Michael-Bloch-review-long-suppressed-and-well-worth-the-wait.html" platform="highweb"/></link>

8۔ کرسٹینگل کی ابتدا جرمنی میں سنہ 1747 میں ہو چکی تھی لیکن یہ برطانیہ میں صرف سنہ 1968 میں پہنچا۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے</caption><url href="http://www.bbc.com/news/blogs-magazine-monitor-30186196" platform="highweb"/></link>

9۔ جن تین مفرور لوگوں کی کہانی فلم ’سکیپ فرام ایلکاٹراز‘ میں بیان کی گئی ہے اگر وہ نصف شب کے بعد اور رات کے ایک بجے سے قبل نکلتے تو بچ سکتے تھے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے</caption><url href="http://www.bbc.com/news/science-environment-30349106" platform="highweb"/></link>

10۔ قطب شمالی کے علاقے آرکٹک کی گلہریاں گرین ہاؤس گیس کے اخراج میں تیزی لاتی ہیں۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے</caption><url href="http://www.bbc.com/news/science-environment-30456869" platform="highweb"/></link>