دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

،تصویر کا ذریعہAP
1: ہاتھی آواز سن کر مرد اور عورت اور مختلف نسلوں میں تمیز کر سکتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے <link type="page"><caption> کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/blogs-magazine-monitor-26577314" platform="highweb"/></link>
2:جان لینن سے اکثر منسوب کیا جانے والا فقرہ ’رنگو دنیا کا بہترین ڈرمر نہیں۔ وہ تو بیٹلز کا بھی بہترین ڈرمر نہیں ہے‘ درحقیقت برطانوی مزاحیہ اداکار جیسپر کیرٹ نے 1983 میں ادا کیا تھا۔
مزید معلومات کے لیے پڑھیں <link type="page"><caption> (دی ٹائمز)</caption><url href="http://www.thetimes.co.uk/tto/opinion/columnists/article4026869.ece" platform="highweb"/></link>
3: تنہائی کا شکار مور مورنیوں کو متوجہ کرنے کے لیے جنسی عمل سے جڑی آوازیں نکالتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے<link type="page"><caption> کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/nature/26533415" platform="highweb"/></link>
4: برطانوی سائیکلیسٹ سر بریڈلی وگنز بی بی سی ریڈیو فور کے ڈرامے آرچرز کے مداح ہیں۔
مزید معلومات کے لیے <link type="page"><caption> کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/entertainment-arts-26557864" platform="highweb"/></link>
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
5: ایک زمانے میں آرکٹک کے علاقے میں ’پگمی ٹرائنوسار‘ پائے جاتے تھے۔

،تصویر کا ذریعہR DAKIN
مزید معلومات کے لیے پڑھیں <link type="page"><caption> (گارڈین)</caption><url href="http://www.theguardian.com/science/2014/mar/12/pygmy-tyrannosaur-arctic-dinosaur-nanuqsaurus-hoglundi" platform="highweb"/></link>
6: تیرہویں صدی عیسوی میں چنگیز خان کے ایک وسیع، مضبوط اور طاقتور منگول سلطنت قائم کرنے میں موافق موسمی حالات کا بڑا عمل دخل تھا جو ایک ہزار سال سے زیادہ عرصے کا سب سے زیادہ معتدل اور موافق موسم تھا۔
مزید معلومات کے لیے <link type="page"><caption> کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2014/03/140311_weather_helped_genghis_khan_rk.shtml" platform="highweb"/></link>
7: زمین پرگری خوراک اٹھانے میں ’پانچ سیکنڈ کا قانون‘ درحقیقت کارگر ہے یعنی اگر پانچ سیکنڈ کے اندر اسے اٹھا لیا جائے تو اس کے آلودہ ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے پڑھیں<link type="page"><caption> (دی ٹائمز)</caption><url href="http://www.thetimes.co.uk/tto/health/article4028293.ece" platform="highweb"/></link>
8: اگر کسی بلی کے بچے کا تین سے آٹھ ہفتے کی عمر کے دوران انسان سے دوستانہ انداز میں سامنا نہ ہو تو اس کے جنگلی بننے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
مزید معلومات کے لیے <link type="page"><caption> کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/blogs-magazine-monitor-26544284" platform="highweb"/></link>
9: انسان کسی فرد کی آواز میں ’ہیلو‘ سن کر اس کی شخصیت کے بارے میں ویسا ہی اندازہ لگاتے ہیں جیسا کہ اس سے ملاقات پر۔
مزید معلومات کے لیے پڑھیں <link type="page"><caption> (نیو سائنٹسٹ)</caption><url href="http://www.newscientist.com/article/dn25226-your-voice-betrays-your-personality-in-a-split-second.html#.UyMlPfl_s9Y" platform="highweb"/></link>
10: جانور بجلی کی تاروں سے اس لیے دور رہتے ہیں کیونکہ انھیں ان تاروں سے خارج ہوتی وہ الٹراوائلٹ شعائیں دکھائی دیتی ہیں جو انسان نہیں دیکھ سکتے۔
مزید معلومات کے لیے پڑھیں <link type="page"><caption> (روزنامہ ٹیلی گراف)</caption><url href="http://www.telegraph.co.uk/science/science-news/10693256/Riddle-of-why-animals-fear-pylons-finally-solved.html" platform="highweb"/></link>







