دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

ہاتھی کی گرج سے اس کی عمر کا تعین کیا جا سکتا ہے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنہاتھی کی گرج سے اس کی عمر کا تعین کیا جا سکتا ہے

1: ہاتھی کی گرج سے اس کی عمر کا تعین کیا جا سکتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں (<link type="page"><caption> دی ٹائمز</caption><url href="http://www.thetimes.co.uk/tto/environment/wildlife/article4025568.ece" platform="highweb"/></link>)

2: صومالیہ میں لفظ صدر کا ایک اور مطلب ’بڑا سر‘ بھی ہے۔

مزید معلومات کے لیے <link type="page"><caption> کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/magazine-26354143" platform="highweb"/></link>

3: مالی میں تعینات فرانسیسی فوجیوں کو جو راشن پیک دیا جاتا ہے اس میں چار کورس کھانے ہوتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں (<link type="page"><caption> وال سٹریٹ جرنل</caption><url href="http://online.wsj.com/news/articles/SB10001424052702303942404579361111375345976?mg=reno64-wsj&url=http%3A%2F%2Fonline.wsj.com%2Farticle%2FSB10001424052702303942404579361111375345976.html" platform="highweb"/></link>)

4: جدید جنگی بحری جہازوں کے اطراف میں میٹرس لٹکا دیے جاتے ہیں تاکہ ایسے افراد کے لیے مشکلات پیدا کی جائیں جو جہاز پر چڑھنے کی کوشش کریں۔

مزید معلومات کے لیے <link type="page"><caption> کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/world-europe-26432391" platform="highweb"/></link>

5: برطانوی ٹی وی شو ’دی گریٹ برٹش بیک آف‘ کی جج میری بیری سپین کے ابذا سپركلب میں 71 سال کی عمر میں گئی تھیں۔

ہاتھی کی گرج سے اس کی عمر کا تعین کیا جا سکتا ہے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنہاتھی کی گرج سے اس کی عمر کا تعین کیا جا سکتا ہے

مزید معلومات کے لیے پڑھیں (<link type="page"><caption> ڈیلی ٹیلیگراف</caption><url href="http://www.telegraph.co.uk/culture/tvandradio/10671431/Mary-Berry-Id-like-Meryl-Streep-to-play-me-in-a-film.html" platform="highweb"/></link>)

6: دنیا میں صرف ایک بین الاقوامی زپ لائن رائیڈ ہے یعنی وہ راستہ جو رسّی سے لٹک کر طے کیا جائے۔ یہ زپ لائن سپین اور پرتگال کے درمیان ہے۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں (<link type="page"><caption> فنانشل ٹائمز</caption><url href="http://www.ft.com/cms/s/2/a42ab8b2-9d75-11e3-a599-00144feab7de.html#axzz2uzCBPTpT" platform="highweb"/></link>)

7: امریکی فوجیوں کو جو فش نگٹس دیے جاتے ہیں لازمی ہے کہ یا تو یہ مچھلی امریکہ ہی میں پکڑی گئی ہو یا پھر امریکی جہاز نے پکڑی ہو۔ تاہم فس نگٹس کے ساتھ جو ڈبل روٹی دی جاتی ہے وہ غیر ملکی ہو سکتی ہے۔

مزید معلومات پڑھیں (<link type="page"><caption> دی اکونومسٹ</caption><url href="http://www.economist.com/news/united-states/21597923-mad-procurement-rules-help-explain-why-defence-spending-so-hard-cut-boots" platform="highweb"/></link>)

8: سانپ مگرمچھ کو کھا سکتا ہے

خلا کا موسم یورپ سے امریکہ جانے والے ہوائی جہازوں کو روٹ تبدیل کرنے پر مجبور کرسکتا ہے

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنخلا کا موسم یورپ سے امریکہ جانے والے ہوائی جہازوں کو روٹ تبدیل کرنے پر مجبور کرسکتا ہے

مزید معلومات کے لیے <link type="page"><caption> کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/world-asia-26413101" platform="highweb"/></link>

9: اوکسفرڈ انگلش ڈکشنری کے مطابق کورنش اور ویلش کا انگریزی زبان پر اتنا اثر نہیں رہا جتنا کہ ہوائین، سواہیلی یا زولو کا رہا ہے۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں (<link type="page"><caption> ڈیلی مرر</caption><url href="http://www.mirror.co.uk/news/uk-news/hawaiian-zulu-swahili-turkish-used-3204637" platform="highweb"/></link>)

10: خلا کا موسم یورپ سے امریکہ جانے والے ہوائی جہازوں کو روٹ تبدیل کرنے پر مجبور کرسکتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں (<link type="page"><caption> دی اکونومسٹ</caption><url href="http://www.economist.com/blogs/economist-explains/2014/03/economist-explains-0" platform="highweb"/></link>)