دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

حال ہی میں ایسے جڑواں بیت الخلا پر سوشل میڈیا پر کافی بحث ہوئی تھی
،تصویر کا کیپشنحال ہی میں ایسے جڑواں بیت الخلا پر سوشل میڈیا پر کافی بحث ہوئی تھی

1: سرمائی اولمپکس کے لیے سوچی میں نظر آنے والے جڑواں بیت الخلا روس کے فٹبال سٹیڈیمز میں عام پائے جاتے ہیں

مزید معلومات کے لیے پڑھیں (<link type="page"><caption> این پی آر</caption><url href="http://www.npr.org/blogs/thetwo-way/2014/01/23/265218770/twin-toilets-in-sochi-some-wonder-why-thats-a-big-deal" platform="highweb"/></link>)

2: چینی کا سفوف چھڑک کر کنکریٹ کو تیزی سے ٹھوس شکل اختیار کرنے سے روکا جا سکتا ہے۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں (<link type="page"><caption> ڈیلی میل</caption><url href="http://www.dailymail.co.uk/news/article-2545152/Bungling-workers-accidentally-pumped-cement-London-Underground-control-room-tried-slow-setting-process-throwing-bags-SUGAR-sludge.html?ITO=1490&ns_mchannel=rss&ns_campaign=1490" platform="highweb"/></link>)

3: دنیا میں اب تک پائی جانے والی کینسر کی سب سے قدیم قسم 11 ہزار برس پرانی ہے اور یہ کتوں کو ہونے والا کینسر ہے۔

مزید معلومات کے لیے <link type="page"><caption> کلک کریں اس لنک پر</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/health-25864236" platform="highweb"/></link>

4: سویڈن میں سنہ 1979 سے تھپڑ مارنے سے لے کر بال کھینچنے تک ہر قسم کی جسمانی سزا دینے پر پابندی عائد ہے۔

مزید معلومات کے لیے <link type="page"><caption> اس لنک پر کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/blogs-news-from-elsewhere-25828643" platform="highweb"/></link>

5: برطانوی چمگادڑیں سمندر عبور کر کے وسطی یورپ تک سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

ویاگرا کو جنسی قوت میں اضافے کے لیے کارگر دوا سمجھا جاتا ہے

،تصویر کا ذریعہAP

،تصویر کا کیپشنویاگرا کو جنسی قوت میں اضافے کے لیے کارگر دوا سمجھا جاتا ہے

مزید معلومات کے لیے <link type="page"><caption> کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/nature/25759149" platform="highweb"/></link>

6: جاپانی کسانوں کی اوسط عمر 70 برس ہے۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں<link type="page"><caption> (فنانشل ٹائمز)</caption><url href="http://www.ft.com/intl/cms/s/2/07d4c8a8-7e45-11e3-b409-00144feabdc0.html#slide0" platform="highweb"/></link>

7۔ ایران میں سرکاری نشریاتی اداروں میں آلاتِ موسیقی دکھانے پر گذشتہ 30 سال سے پابندی عائد ہے۔

مزید معلومات کے لیے<link type="page"><caption> یہاں کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/blogs-news-from-elsewhere-25830724" platform="highweb"/></link>

8: پہلی جنگِ عظیم میں گیلی پولی کی لڑائی میں آسٹریلوی باشندوں سے زیادہ فرانسیسی ہلاک ہوئے۔

مزید معلومات کے لیے<link type="page"><caption> کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/magazine-25776836" platform="highweb"/></link>

9: برطانیہ کی شاہی فضائیہ طبی ادویات کے اپنے ذخیرے میں جنسی قوت میں اضافے کی مشہور دوا ویاگرا بھی رکھتی ہے۔

مزید معلومات کے لیے پڑھیں (<link type="page"><caption> دی ٹائمز</caption><url href="http://www.thetimes.co.uk/tto/news/uk/defence/article3981240.ece" platform="highweb"/></link>)

10: لفظ Hyundai کا تلفظ جنوبی کوریا، برطانیہ اور امریکہ میں علیحدہ علیحدہ ہے اور یہ تینوں تلفظ درست اور تسلیم شدہ ہیں۔

مزید معلومات کے لیے<link type="page"><caption> یہاں کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/blogs-magazine-monitor-25813198" platform="highweb"/></link>