دس وہ خبریں جو شاید آپ نہ پڑھ سکے

کافی
،تصویر کا کیپشنفرانس میں چائے برطانیہ میں کافی سے بھی زيادہ مقبول ہے

1: آسٹریلیا کی ہوائی کمپنی کونٹس کی سڈنی سے ڈیلاس تک کی سروس دنیا کی سب سے طویل کمرشل پرواز ہے جو 8568 میل طویل ہے۔

<link type="page"><caption> مزید پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں (دی اکانومسٹ)</caption><url href="http://www.economist.com/blogs/graphicdetail/2013/12/daily-chart-20" platform="highweb"/></link>

2: کئی مائیں اپنے دیگر بچوں کے قد کا اندازہ نسبتا ٹھیک لگاتی ہیں لیکن سب سے چھوٹے بچے کے معاملے میں ان کا خیال اس کے حقیقی قد سے کچھ کم ہوتا ہے۔

<link type="page"><caption> تفصیل کے لیے اس لنک پر کلک کریں ( نیو سائنٹسٹ)</caption><url href=" http://www.newscientist.com/article/dn24760-baby-illusion-makes-mums-see-youngest-as-too-short.html#.UrRctvRdUgg" platform="highweb"/></link>

3: آپ نے یہ تو سنا ہی ہوگا کہ ایک سیب روزانہ ڈاکٹر سے دور رکھتا ہے، خاص طور پر پچاس سال سے زیادہ کی عمر کے لوگوں کو۔

<link type="page"><caption> مزید تفصیل اس لنک پر (بی بی سی)</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/health-25413939" platform="highweb"/></link>

4: کیا آپ جانتے ہیں دنیا میں بلیوں کے لیے واحد تیرتی ہوئی پناہ گاہ کہاں ہے۔ اگر نہیں تو ایمسٹرڈیم میں بے گھر بلیوں کے اس تیرتے ہوئے گھر کے بارے میں پڑھیے۔ <link type="page"><caption> تفصیلات اس لنک میں موجود ہیں (وائس ڈاٹ کام)</caption><url href="http://www.vice.com/en_uk/read/a-visit-to-the-worlds-only-floating-cat-sanctuary" platform="highweb"/></link>

5: کیا آپ جانتے ہیں پینگوئنز کا گروہ کسی ٹریفک جام کی طرح ساتھ ساتھ چلتا ہے اور برف میں خود کو گروہ کی صورت گرم رکھنے کے لیے وہ چلنے اور رکنے جیسی کچھ مخصوص حرکات کرتے ہیں۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے اس لنک پر تشریف لائیں (میل آن لائن)</caption><url href="http://www.dailymail.co.uk/sciencetech/article-2524769/Emperor-penguins-shuffle-like-TRAFFIC-JAMS-warm.html#ixzz2niy4Iv7F" platform="highweb"/></link>

6: فرانس میں چائے کی مقبولیت اس سے بھی کہیں زیادہ ہے جتنی برطانیہ میں کافی مقبول ہے۔

<link type="page"><caption> ایسا کیوں ہے جاننے کے لیے یہ لنک دیکھیں (دی اکانومسٹ)</caption><url href="http://www.economist.com/blogs/graphicdetail/2013/12/daily-chart-17" platform="highweb"/></link>

7: کلف رچرڈ کا مقبول گیت Mistletoe and Wine دراصل غربت کے بارے میں ایک احتجاجی گیت تھا۔

<link type="page"><caption> مزید تفصیل اس لنک میں پڑھیے (بی بی سی)</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/entertainment-arts-25333691" platform="highweb"/></link>

8: تنگ اور چست جینز کے فیشن نے ڈالر بنانے والوں کو کس مشکل میں ڈال دیا ہے۔

<link type="page"><caption> پڑھنے کے لیے اس لنک پر آئیے (واشنگٹن پوسٹ)</caption><url href=" http://www.washingtonpost.com/blogs/wonkblog/wp/2013/12/16/how-tight-jeans-almost-ruined-americas-money/" platform="highweb"/></link>

9: امریکہ میں ہر 200 ویں نوجوان خاتون کا کہنا ہے کہ وہ کنواری ہونے کے باوجود حاملہ ہو گئی ۔

<link type="page"><caption> ایسا کیسے ہوا پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیئے (دی ٹائمز آف لندن)</caption><url href="http://www.thetimes.co.uk/tto/news/world/americas/article3952316.ece" platform="highweb"/></link>

10: برطانیہ میں روایتی گریٹنگ کارڈز دنیا میں کسی بھی ملک سے زیادہ بھیجے جاتے ہیں۔

<link type="page"><caption> مزید پڑھنے کے لیے اس لنک پر آئیے (بی بی سی ٹرینڈنگ)</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/blogs-trending-25452738" platform="highweb"/></link>