’ پورنوگرافی پر پابندی کی تجویز‘

جنوبی افریقہ میں ایک سرکاری اہلکار نے ملک میں ڈیجیٹل پورنوگرافی پر مکمل پابندی عائد کرنے کے بارے میں تجویز پیش کی ہے۔