کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی ایوارڈ: مسکراتی سرمئی سیل سے گلوکار لنگور تک
رواں برس کے کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی ایوارڈز کے حتمی مرحلے میں جگہ بنانے والی 42 تصاویر کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ ان میں جانوروں کی ایسی تصاویر شامل ہیں جن میں انھیں ایسے جذبات کا اظہار کرتے دیکھا جا سکتا ہے جو انسانوں سے ملتے جلتے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہMartina Novotna
ان میں بظاہر مسکراتی ہوئی ایک سرمئی سیل، ایک لنگور جو بظاہر گانا گاتا دکھائی دے رہا ہے اور ایک بہت ناراض سٹارلنگ بھی شامل ہیں۔
اس برس منتخب کی جانے والی تصاویر میں دنیا بھر سے فوٹوگرافرز نے جانوروں کی ان لمحات میں تصاویر کھینچی ہیں جب وہ بہت مزاحیہ نظر آ رہے تھے۔
کامیڈی وائلڈ لائف فوٹوگرافی ایوارڈ کی بنیاد پیشہ ور فوٹوگرافرر پال جوائنسن ہکس اور ٹام سلم نے رکھی تھی۔
اس مقابلے کا مقصد شائقین کو دلچسپ تصاویر کی فراہمی کے علاوہ جنگلی حیات کے تحفظ کے معاملے کی جانب توجہ مرکوز کروانا بھی ہے۔
اس مقابلے کے فاتحین کا اعلان 22 اکتوبر کو کیا جائے گا۔
یہاں آپ حتمی مرحلے تک پہنچنے والے کچھ ایسی تصاویر دیکھ سکتے ہیں جو آپ کو یقیناً مسکرانے پر مجبور کر دیں گی۔

منڈے مارننگ موڈ، اینڈریو میز، جنوبی افریقہ
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

،تصویر کا ذریعہAndrew Mayes

آؤ رقص کریں، اینڈی پارکنسن، جزیرہ نما کمچاٹکا، مشرقی روس

،تصویر کا ذریعہAndy Parkinson

خاموش! میں نشے میں ہوں، انیتا راس، سان برناڈینو کاؤنٹی، کیلیفورنیا، امریکہ

،تصویر کا ذریعہAnita Ross

فٹ جیم، بروک برلنگ، وسکانسن، امریکہ

،تصویر کا ذریعہBrook Burling

سکول جانے کا وقت ہو گیا، چی کی ٹیو، سنگاپور

،تصویر کا ذریعہChee Kee Teo

آؤ دیکھیں کون اونچی چھلانگ لگاتا ہے، چو ہین لن، تائیوان

،تصویر کا ذریعہChu han lin

بہت نیند آ رہی ہے، کلیمنس گنیارڈ، سعودی عرب

،تصویر کا ذریعہClemence Guinard

فلف، ایڈون سمتھ، ہالینڈ

،تصویر کا ذریعہEdwin Smits

می رقصم، سروش لودھی، تدوبا اندھیری ٹائیگر ریزرو، انڈیا

،تصویر کا ذریعہSarosh Lodhi

عشائیے کی تیاری، سندھانت اگروال، جم کاربٹ نیشنل پارک، انڈیا

،تصویر کا ذریعہSiddhant Agrawal

تصویر کے لیے تیار، وینونا سیودام، الاسکا، امریکہ

،تصویر کا ذریعہWenona Suydam
.









