تصاویر: کہیں خوراک کی شدید کمی تو کہیں کرسمس کی خوشیاں

ہونڈورس سے تعلق رکھنے والی ایک پناہ گزین خاتون اپنی پانچ سالہ جوڑواں بچیوں کو آنسو گیس سے بچانے کے لیے بھاگ رہی ہیں۔

،تصویر کا ذریعہKim Kyung-Hoon / Reuters

،تصویر کا کیپشنہونڈورس سے تعلق رکھنے والی ایک پناہ گزین خاتون اپنی پانچ سالہ جوڑواں بچیوں کو آنسو گیس سے بچانے کے لیے بھاگ رہی ہیں۔ یہ واقعہ میکسیکو میں امریکی سرحد کے ساتھ باڑ کے قریب پیش آیا۔
Presentational white space
انقلابی رہنما آندرس بونیفاشیو کی 155 ویں سالگرہ کے موقع پر مظاہرین منیلا میں امریکی سفارت خانے کے قریب فلپائن کے صدر رودریگو دترتے کا پتلہ نذر آتش کر رہے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہNOEL CELIS / AFP

،تصویر کا کیپشنانقلابی رہنما آندرس بونیفاشیو کی 155 ویں سالگرہ کے موقع پر مظاہرین منیلا میں امریکی سفارت خانے کے قریب فلپائن کے صدر رودریگو دترتے کا پتلہ نذر آتش کر رہے ہیں۔
Presentational white space
خواتین کے خلاد تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر انسانی حقوق کی کارکن مظاہرے کے لیے استنبول میں تقسیم سکویر جانے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن پولیں انھیں روک رہے ہے۔

،تصویر کا ذریعہBULENT KILIC / AFP

،تصویر کا کیپشنخواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر انسانی حقوق کی کارکن مظاہرے کے لیے استنبول میں تقسیم سکوئر جانے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن پولیس ان کی راہ کی رکاوٹ بنی۔
Presentational white space
A woman holds her child whilst she stands on a scale

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنایک یمنی ماں خوراک کی کمی کا شکار اپنے پانچ سالہ بچے کا وزن کرنے کے لیے اسے گود میں اٹھائے کھڑی ہیں۔ ان کے بیٹے کا وزن صرف پانچ کلو ہے۔
Presentational white space
برطانیہ کے علاقے ٹائنماؤتھ میں ایک سرفر تیز ہواؤں کا فائدہ اٹھا رہا ہے۔ ھوفان ڈاینا برطانیہ سے ٹکرایا ہے۔

،تصویر کا ذریعہOwen Humphreys / PA

،تصویر کا کیپشنبرطانیہ کے علاقے ٹائن ماؤتھ میں ایک سرفر تیز ہواؤں کا فائدہ اٹھا رہا ہے۔ طوفان ڈائنا برطانیہ سے ٹکرایا ہے۔
Presentational white space
Transgender performers are seen in colourful costumes

،تصویر کا ذریعہLILLIAN SUWANRUMPHA / AFP

،تصویر کا کیپشنبینکاک میں ہم جنس پرستوں کے حقوق کے لیے ایک ریلی نکالی گئی۔
Presentational white space
برطانیہ کے ونڈزر محل میں 20 فٹ اونچی کرسمس ٹری لگائی جا رہی ہے۔

،تصویر کا ذریعہSteve Parsons / PA

،تصویر کا کیپشنبرطانیہ کے ونڈزر محل میں 20 فٹ اونچی کرسمس ٹری لگائی جا رہی ہے۔

.