اسرائیلی فوجی سے تکرار تو کہیں عجیب و غریب تہوار

گذشتہ ہفتے دنیا کے مختلف ممالک میں پیش آنے والے واقعات کی تصاویر۔

A Palestinian man and an Israeli soldier argue

،تصویر کا ذریعہMohamad Torokman / Reuters

،تصویر کا کیپشنمقبوضہ غرب اردن میں ایک فلسطینی سکول کو بند کرنے کے اسرائیلی حکم کے بعد ایک فلسطینی اور ایک اسرائیلی فوجی میں تکرار ہو رہی ہے۔
Presentational white space
استنبول میں سعودی قونصل خانے کے باہر میڈیا کے افراد کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

،تصویر کا ذریعہChris McGrath / Getty

،تصویر کا کیپشناستنبول میں سعودی قونصل خانے کے باہر میڈیا کے افراد کو کنٹرول کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ صحافی جمال خاشوقجی کے واقع کے بعد سعودی عرب کو بین الاقوامی سطح پر تنقید اور غم و غصے کا سامنا ہے۔
Presentational white space
امرتسر میں حادثے کے بعد چیتا جلانے کی تیاری

،تصویر کا ذریعہNARINDER NANU

،تصویر کا کیپشنامرتسر کے پولیس کمشنر سُدھانشو شیکھر نے بی بی سی کو بتایا کہ دسہرے کے تہوار کے موقعے پر راون کو جلاتے ہوئے ایک ٹرین حادثے میں 60 سے زیادہ افراد ہلاک اور 150 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔
Presentational white space
انڈونیشیا کے علاقے پالو میں 28 ستمبر کو آنے والے زلزلے سے ہونے والی تباہی کے بعد ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے بیماریوں سے بچاؤ کی دوا چھڑکی جا رہی ہے۔

،تصویر کا ذریعہMUHAMMAD RIFKI / AFP

،تصویر کا کیپشنانڈونیشیا کے علاقے پالو میں 28 ستمبر کو آنے والے زلزلے سے ہونے والی تباہی کے بعد ایک ہیلی کاپٹر کے ذریعے بیماریوں سے بچاؤ کی دوا چھڑکی جا رہی ہے۔ حکام کو خدشہ ہے کہ ہزاروں افراد ملبے کے نیچے دفن ہیں۔
Presentational white space
ایک ہزار میٹر لمبا مکڑی کے جال نے شمالی یونان میں وستونایدا جھیل کے ساتھ واقع سڑک پر قبضہ کر رکھا ہے۔

،تصویر کا ذریعہSAKIS MITROLIDIS / AFP

،تصویر کا کیپشنایک ہزار میٹر لمبا مکڑی کے جال نے شمالی یونان میں وستونایدا جھیل کے ساتھ واقع سڑک پر قبضہ کر رکھا ہے۔ ملک میں گرم موسم اور مچھروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو مکڑیوں کی تعداد میں اضافے کی وجہ بتایا جاتا ہے۔
Presentational white space
مراکش کے دارالحکومت کے نزدیک ایک ٹرین کے پٹری سے اتر جانے کے بعد کا منظر

،تصویر کا ذریعہYoussef Boudlal / Reuters

،تصویر کا کیپشنمراکش کے دارالحکومت کے نزدیک ایک ٹرین کے پٹری سے اتر جانے سے کم از کم سات افراد ہلاک اور 80 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
Presentational white space
ایک شخص چینی صوبے ذیجینگ میں ایک 'ڈبل مائنتھ فسٹیول' نامی تہوار کے موقع پر ننگے پاؤں کوئلے کے ارد گرد چل رہا ہے۔

،تصویر کا ذریعہVCG / Getty

،تصویر کا کیپشنایک شخص چینی صوبے ذیجیانگ میں 'ڈبل نائنتھ فسٹیول' نامی تہوار کے موقع پر ننگے پاؤں کوئلوں پر چل رہا ہے۔
Presentational white space