مک فیننگ ناردرن لائٹس کے نیچے لہروں پر سرفنگ کا لطف لیتے ہوئے

آ‎سٹریلیا کے سرفنگ چيمپیئن مک فیننگ نے ناروے کی 'ناردرن لائٹس' کے نیچے سحر انگیز سمندری لہروں پر سواری کر تے ہوئے سرفنگ مکمل کی جس کی یہ خوبصورت تصاویر پیش ہیں۔

Emil Sollie/Mats Grimsæth

،تصویر کا ذریعہEmil Sollie/Mats Grimsæth

،تصویر کا کیپشن35 سالہ مک فیننک نے اس وقت سرفنگ شروع کی جب ناردرن لائٹس سے جزیرہ لفوتن جگمگا رہا تھا۔
Emil Sollie/Mats Grimsæth

،تصویر کا ذریعہEmil Sollie/Mats Grimsæth

،تصویر کا کیپشنفیننگ ناروے کے فوٹو گرافر میٹس اینڈرسن، گرمسیتھ اور ایمل جوز کے ساتھ وہاں خیمہ زن ہوئے تھے۔
Emil Sollie/Mats Grimsæth

،تصویر کا ذریعہEmil Sollie and Mats Grimsæth

،تصویر کا کیپشنفیننگ کا تعل‍ق آ‎سٹریلیا کے شہر سڈنی سے ہے اور انھوں نے سرفنگ کے تجربے کے بارے میں کہا کہ یہ انھیں ہمیشہ یاد رہے گا۔
Emil Sollie/Mats Grimsæth

،تصویر کا ذریعہEmil Sollie/Mats Grimsæth

،تصویر کا کیپشنفیننگ کا کہنا تھا کہ وہ ناردرن لائٹس کے لیے مستقل دو راتوں تک انتظار کرتے رہے۔
ساحل سمندر

،تصویر کا ذریعہEmil Sollie/Mats Grimsæth

،تصویر کا کیپشنفیننگ کا کہنا ہے انھیں اس بات کا خدشہ تھا کہ کہیں سرفنگ کے وقت لہریں ہی نہ ہوں۔
سرفنگ تصاویر

،تصویر کا ذریعہEmil Sollie/Mats Grimsæth

،تصویر کا کیپشنلیکن پھر تیسرے دن ماحول سازگار ہوگيا اور فیننگ کے مطابق حیرت انگیز طور پر لہریں بھی اچھی تھیں۔
Emil Sollie/Mats Grimsæth

،تصویر کا ذریعہEmil Sollie/Mats Grimsæth

،تصویر کا کیپشنفیننگ کا کہنا تھا کہ لہروں کے درمیان وہ بس جوش میں چینختے چلاتے ہوئے آسمان کی جانب تکتے رہے۔