آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مک فیننگ ناردرن لائٹس کے نیچے لہروں پر سرفنگ کا لطف لیتے ہوئے
آسٹریلیا کے سرفنگ چيمپیئن مک فیننگ نے ناروے کی 'ناردرن لائٹس' کے نیچے سحر انگیز سمندری لہروں پر سواری کر تے ہوئے سرفنگ مکمل کی جس کی یہ خوبصورت تصاویر پیش ہیں۔