سست اوور ریٹ پر جرمانہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے اختتام پر میچ ریفری روشن مہاناما نے آہستہ اوور کروانے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی پر میچ فیس کا دس فیصد اور کپتان انضمام الحق پر بیس فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔ قواعد وضوابط کے مطابق پاکستانی ٹیم نے مقررہ وقت میں دو اوورز کم کیے تھے۔ انضمام الحق اس سے قبل بھی متعدد مواقع پر سلو اوور ریٹ پر جرمانے اور سرزنش کی زد میں آچکے ہیں۔ روشن مہاناما نے انگلش فاسٹ بولر میتھیو ہوگارڈ پر ضرورت سے زیادہ اپیلیں کرنے پر میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔ | اسی بارے میں انضمام پر ایک ٹیسٹ کی پابندی28 March, 2005 | کھیل گانگولی پر چھ ون ڈے کی پابندی12 April, 2005 | کھیل پابندی کے خلاف گنگولی کی اپیل14 April, 2005 | کھیل جنوبی افریقہ کے کپتان پر پابندی14 May, 2005 | کھیل اینڈریوسمنڈزمیچ سے باہر19 June, 2005 | کھیل آسٹریلوی بلے بازوں کو جرمانہ29 August, 2005 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||