ثانیہ مرزا شاراپووا سے ہار گئیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
روس کی ماریہ شاراپووا نے بھارت کی ثانیہ مرزا کو یو ایس اوپن کے چوتھے راؤنڈ میں تین سیٹ کے مقابلے میں چھ دو اور چھ ایک سے ہرا دیا۔ شاراپووا نے یہ میچ باآسانی انسٹھ منٹ میں جیت لیا۔ شاراپووا کا کوارٹر فائنل میں مقابلہ اپنی ہم وطن نادیہ پٹرووا سے ہوگا۔ ثانیہ مرزا بھارت کی بہترین ٹینس کھلاڑی ہیں جن سے کافی امیدیں باندھی جاتی ہیں۔ اس میچ کے لیے بھارت میں کافی دلچسپی پائی جا رہی تھی اور لوگوں نے میچ دیکھنے کا خصوصی اہتمام کیا تھا۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||