بدلتےموسم،خشک سالی کا خطرہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کرسچن ترقیاتی ایجنسی، ٹیرفنڈ ، کی نئی رپورٹ کے مطابق موسم کی تبدیلی سے پانی کے ذرائع کو خطرہ ہے جس سے لاکھوں لوگ متاثر ہو سکتے ہیں۔ حالیہ ریسرچ کے مطابق سن 2050 تک آج سے پانچ گناہ ذیادہ علاقے کو پانی کی شدید کمی کا سامنا ہو گا۔ ٹیرفنڈ چاہتی ہے کے ترقی یافتہ ممالک غریب ممالک کی موسم کی تبدیلی سے پیدا ہونے والی مشکلات کے موضوع پر اگلے ماہ کے موسم کے بارے میں سربراہی اجلاس میں بات چیت کریں۔ اس ہفتے برطانیہ کے وزیر موسیات نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے دوران موسم کی تبدیلی پر بات کریں گے۔ این پیرسن نے پارلیمانی کمیٹی سے کہا کہ ایسے اقدمات کی فوری ضرورت ہے ۔ ٹیرفنذ کے رپورٹ، ’فِیلنگ دی ہیٹ‘(گرمی کی تکلیف) میں امداد دینے والوں سے درخواست کیا ہے کہ وہ مذید عطیا ت جلد فراہم کریں۔ ٹیرفنڈ نے آکسفور ڈ کے معلم، نورمن میرز، کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ موسم کی تبدیلی کے باعث سن 2050 تک تقریباً بیس کروڑ لوگ پناہ گزیں بن جائیں گے۔ | اسی بارے میں دنیا کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے27 January, 2005 | نیٹ سائنس تبدیلئ آب و ہوا، سربراہ اجلاس28 November, 2005 | نیٹ سائنس مونٹریال کانفرنس: امریکہ کی آمادگی11 December, 2005 | نیٹ سائنس ’ماحول کیلیے فنڈ بڑھائیں‘06 August, 2006 | نیٹ سائنس موسم تیزی سے بدل رہے ہیں01 September, 2006 | نیٹ سائنس گلوبل وارمنگ سے زیادہ تباہ کاریاں15 August, 2006 | نیٹ سائنس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||