BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Tuesday, 06 September, 2005, 13:59 GMT 18:59 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
زحل کے دائرے نرم گولوں سے بنے ہیں
زحل کی سطح
زحل کی سطح ایک مصور کے تصور میں
سائنسدانوں نے معلوم کیا ہے کہ سیارے زحل کے گرد دائرے سخت برف کے ٹکڑوں کی بجائے برف کے نرم گولوں کی مانند ہیں۔ اس کے علاوہ یہ بھی پتہ چلا ہے کہ یہ ٹکڑے اندازے سے کم رفتار سے گھوم رہے ہیں۔

سائنسدانوں نے امریکہ اور یورپ کی مشترکہ خلائی گاڑی کیسینی سے حاصل ہونے والی معلومات کے بعد کہا کہ ابھی زحل کے دائروں کے اجزاء کی ساخت کے بارے میں اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انہوں نے زحل کے دائروں کے اجزاء کی ساخت کے بارے میں ان کے درجہ حرارت سے اندازہ لگایا۔

سائنسدانوں نے پہلی بار زحل کے دائروں میں ان کے اجزائے ترکیبی کا ایک چکر بنتے ہوئے بھی دیکھا ہے۔ یہ چکر بنتا اور ٹوٹتا رہتا ہے۔ یہ چکر سیارے کو گھیرے رکھتا ہے۔

کیسینی سے ملنے والی معلومات کے مطابق دائروں کے اجزاء قریب آ کر چھوٹے چکر بناتے ہیں جو مل کر بڑا چکر بناتے ہیں۔ لیکن یہ چکر تقریباً دو سال میں زحل کے کسی چاند کی کشش ثقل کی زد میں آ کر ٹوٹ جاتا ہے۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد