بنگلہ دیش: باغیوں کا سرغنہ گرفتار | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بنگلہ دیش میں پولیس نے کہا ہے کہ انہوں نے گزشتہ ہفتے سرحدی گارڈز کی بغاوت کے مبینہ سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والا شخص توحید العلم کو جو کہ بنگلہ دیش رائفلز میں ایک نان کمیشنڈ آفسیر تھے اور چار دوسرے افراد کو دارالحکومت ڈھاکہ میں ان بیرکس کے پاس حراست میں رکھا گیا ہے جہاں سے بغاوت شروع ہوئی تھی۔ گزشتہ ہفتے ہونے والی اس بغاوت میں چوہتر افراد ہلاک ہو گئے تھے جن میں سے زیادہ فوج کے افسران تھے۔ بنگلہ دیشی سرحدی گارڈز کی بغاوت کی وجہ کم تنخواہ اور ملازمت کے بدترین حالات بتائے گئے تھے۔ باغی سپاہیوں کو شکایت تھی کہ ان کی تنخواہیں ریگولر آرمی سے کم ہیں۔ |
اسی بارے میں باغی سپاہیوں کو حسینہ کی تنبیہ26 February, 2009 | آس پاس دو سو باغی سپاہی’گرفتار‘27 February, 2009 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||