BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت:
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
سرکوزی مشرق وسطی کے دورے پر
نکولس سارکوزی
فرانس نے اسرائیلی فوجی کارروائی کی مذمت کی تھی
یورپ غزہ میں امن کے قیام کے لیے مرکزی کردار ادا کرنے جا رہا ہے اور وہاں سے مشرق وسطیٰ کے لیے دو الگ مشن روانہ کیےجا رہے ہیں جن میں فرانس کے صدر نکولس سارکوزی بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ایک اعلیٰ اختیاراتی مِشن اور ایک روسی ایلچی بھی خطےمیں موجود ہے۔

صدر نکولس سارکوزی اسرائیل اور غرب اردن جانے سے پہلے مصر کےصدر حسنی مبارک سے ملاقات کریں گے۔ یورپی رہنما اسرائیلی اور عرب رہنماؤں کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اڑتالیس گھنٹوں کی فائربندی پر راضی کرنے کی کوشش کریں گے۔


حماس نے کہا ہے کہ وہ بھی مصر کی دعوت پر ایک وفد مصدر بھیجنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ مصر نےحماس اور اسرائیل کے درمیان فائربندی کا ایک معاہدہ بھی کروایا تھا جو گزشتہ ماہ ختم ہو گیا تھا۔

بی بی سی کے سفارتی امور کے نامہ نگار کا کہنا ہے کہ اس بات کا امکان کم ہے کہ سفارتکاری کے ذریعے فوری نتائج حاصل ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں اس وقت تک کارروائی روکنے پر تیار نہیں گا جب تک وہ اپنے مقاصد حاصل نہیں کر لیتا۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد