بغداد: مساجد پر حملے،سولہ ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اطلاعات کے مطابق بغداد میں شیعہ مساجد پر دو خود کش بم حملوں میں کم از کم گیارہ افراد ہلاک اور تیس زخمی ہوگئے ہیں۔ خود کش حملے اس وقت ہوئے جب شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے مسلمان عید الفطر کی نماز ادا کرنے کے لیے مساجد میں اکٹھے تھے۔ عراق میں سنی آبادی نے منگل کی روز عید منائی جبکہ شیعہ آبادی جمعرات کے روز عید منا رہی ہے۔ پولیس اہلکاروں کے مطابق بغداد کے علاقے ظفرانیہ میں ایک مسجد کی حفاظت پر مامور فوجیوں پر خود کش بم حملے میں بارہ افراد ہلاک اور اکیس زخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں دو عراقی فوجی بھی شامل ہیں۔ دوسرا بم حملہ بغداد کےمشرقی علاقے میں واقع رسول مسجد پر کیا گیا جس میں کم از کم اچر افراد ہلاک ہو گئے۔ | اسی بارے میں فوج عراق سےکم افغانستان میں زیادہ09 September, 2008 | آس پاس عراق خودکش دھماکہ 25 ہلاک16 September, 2008 | آس پاس امریکی جنرل کے سامنے کئی چیلنج17 September, 2008 | آس پاس امریکی فوج کی واپسی پر اتفاق25 August, 2008 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||