عراق خودکش دھماکہ 25 ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق میں دالیہ کے صوبے میں پولیس اہلکاروں کے عشائیے میں ایک خاتون نے خود کش دھماکہ کرکے پچیس افراد کو ہلاک اور تیس کو زخمی کر دیا۔ یہ حملہ انبار سے پینتالیس میل دور بلاد رض کے قصبے میں اس وقت ہوا جب لوگ افطاری کے لیے جمع تھے۔ حکام کے مطابق اس افطاری کا اہتمام ایک پولیس اہلکار نے امریکی قید سے اپنی رہائی کی خوشی میں اپنے ساتھیوں کے لیے کیا تھا۔ اس سے قبل بغداد میں دو کار بم دھماکوں میں بارہ افراد ہلاک ہوئے۔ یہ دھماکے عدالتوں اور پاسپورٹ آفس کے قریب ہوئے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اس جگہ ہونے والا یہ تیسرا دھماکہ ہے۔ | اسی بارے میں امریکی فوج کی واپسی پر اتفاق25 August, 2008 | آس پاس خودکش حملے میں 25 ہلاک26 August, 2008 | آس پاس اہم صوبہ الانبار عراق کے حوالے01 September, 2008 | آس پاس عراق سے فوجوں کی جزوی واپسی09 September, 2008 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||