’فوج میں کمی کی جاسکتی ہے‘ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق میں اعلی ترین امریکی کمانڈر جنرل پیٹرس نے امریکی فوج پر کام کا دباؤ کم کرنے کے لیے عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں کمی کی جاسکتی ہے۔ امریکی ٹی وی چینل اے بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی فوجی کمانڈر نے کہا کہ فوج کیا کرتی سکتی ہے اس کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ جنرل پیٹرس سے جب یہ سوال پوچھا گیا کہ کیا فوجوں میں کمی آئندہ مارچ تک کی جا سکے گی تو اس پر انہوں نے جواب میں کہا کہ ’مجھے آپ کا اندازہ درست لگتا ہے۔‘ جنرل پیٹرس عراق میں فوجی آپریشن اور حالات کے بارے میں ایک اہم رپورٹ اسی ماہ کانگریس کے سامنے پیش کرنے والے ہیں۔ | اسی بارے میں ’اٹھارہ اہداف مگر تین کا حصول‘31 August, 2007 | آس پاس عراق میں پیش رفت سست: رپورٹ31 August, 2007 | آس پاس سرگرمیوں کی معطلی کا خیرمقدم01 September, 2007 | آس پاس بش اچانک عراق پہنچ گئے03 September, 2007 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||