فوجیوں کے لیے تاش کی گڈیاں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکی وزارتِ دفاع عراق اور افغانستان میں تعینات اپنے فوجیوں میں چالیس ہزار تاش کی نئی گڈیاں تقسیم کررہی ہے جن میں ان ملکوں کی تاریخی نوادارات اور عمارات کی تصاویر چھپی ہوئی ہیں۔ تاریخی عمارات اور نوادارات کی تصاویر والی یہ تاش کی گڈیاں امریکی فوجیوں کو ان ملکوں کے تاریخی ورثہ سے آگاہ کرانے کی مہم کا حصہ ہے۔ اس مہم میں شامل ایک ماہرہ آثارِ قدیمہ کا کہنا ہے کہ ان تاش کے پتوں کی تصاویر کو دیکھ کر فوجیوں کو تاریخی عمارات اور تاریخی نوادارات کے بارے میں علم ہو گا اور وہ ان کو نقصان پہنچانے یا رکھنے سے باز رہیں گے۔ عراق پر حملے کے بعد عراق میں پچاس مطلوبہ شخصیات کی تصاویر والی تاش کی گڈیاں بھی امریکی فوج میں تقسیم کی گئی تھیں۔ سن دوہزار تین میں عراق پر امریکی حملے کے بعد امریکی فوج کو | اسی بارے میں روضۂ عسکری پر حملہ، مینار تباہ13 June, 2007 | آس پاس عراق میں القاعدہ کے مقابل سُنی11 June, 2007 | آس پاس عراق:کاربم دھماکوں میں چودہ ہلاک08 June, 2007 | آس پاس بغداد: تین امریکی فوجی ہلاک11 June, 2007 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||