طالبان کا سرکاری دفاتر پر قبضہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
طالبان جنگجؤوں نے افغانستان کے جنوب مشرقی صوبے زابل میں حملہ کر کے مقامی انتظامیہ کے دفاتر پر قبضہ کر لیا ہے۔ صوبے میں ایک اہلکار نے بتایا کہ خان افغان ضلع میں پولیس اسلحے کی کمی کی وجہ سے پسپا ہونے پر مجبور ہو گئی۔ اسی دوران ہلمند صوبے میں نیٹو اور افغان فوجیوں نے طالبان کو سنگین شہر سے نکال دیا۔ جمعہ کے روز ہی کابل میں پارلیمان کے قریب ایک خودکش حملے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ ملک کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کافی عرصے سے طالبان کے ساتھ بات چیت کر رہی ہے۔ نیٹو نے کہا کہ انہوں نے اس ہفتے کے آغاز میں سینکڑوں فوجی ہلمند میں پہنچائے تھے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے طالبان کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ | اسی بارے میں زابل: خودکش حملے میں 5 افراد ہلاک14 December, 2006 | آس پاس افغانستان: تین سو سکول نذرآتش01 June, 2006 | آس پاس شنوک تباہ، آٹھ امریکی ہلاک18 February, 2007 | آس پاس افغانستان پر حملے کے پانچ سال 15 October, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||