امریکی،اطالوی سفیر زخمی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
سری لنکا میں امریکی اور اطالوی سفیر تامل ٹائیگر کے ایک مبینہ حملے میں معمولی زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی سفیر رابرٹ بلیک اور اطالوی سفیر پرائیو ماریانی جب میٹنگ میں شرکت کے لیے بیٹیکولا ائیر بیس پر ہیلی کاپٹر سے اترے تو دور سے داغے جانے والے مارٹر گولے ان کے نزدیک پھٹے۔ اطالوی سفیر کے سر میں چوٹ آئی جبکہ امریکی سیفر کو معمولی زخم آئے۔دونوں سفیر واپس کولمبو روانہ ہو گئے ہیں۔سری لنکا کی سکیورٹی فورسز کے اراکان بھی اس حملے میں زخمی ہو گئے ہیں۔ سری لنکا کی حکومت نے تامل ٹائیگر کو حملے کا ذمہ دار قرار دیا ہے جبکہ ٹائیگر کی طرف کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔ | اسی بارے میں سری لنکا میں خانہ جنگی جاری 10 November, 2006 | آس پاس سری لنکا: لڑائی، 129 فوجی ہلاک12 October, 2006 | آس پاس سری لنکا: حملے میں 15 ہلاک02 January, 2007 | آس پاس سری لنکا: فوجی بس میں 90 ہلاک16 October, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||