رشوت ستانی، تیل کمپنیوں کو جرمانہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکہ کی ایک عدالت میں تیل کی تین کمنیوں نے نائجیریا میں کسٹم کے حکام کو رشوت دینے کا اعتراف کیا ہے۔ یہ کمپنیاں اب دو کروڑ ساٹھ لاکھ امریکی ڈالر کا جرمانے ادا کریں گی۔ تینوں کمپنیاں ایک برطانوی فرم کی ذیلی کمپنیاں ہیں۔ امریکی محکمۂ انصاف نے کہا کہ انہوں نے اس نوعیت کے مقدمے میں اس سے پہلے کبھی اتنا جرمانہ عائد نہیں کیا۔ اس نے کہا کہ اس سے اس کی بیرونی ممالک میں کاروبار میں بد عنوانی ختم کرنے میں سنجیدگی ظاہر ہوتی ہے۔ تینوں کمپنیوں پر الزام تھا کہ انہوں نے چار سو بار کل بیس لاکھ ڈالر رشوت ادا کی تاکہ ان کے عملے اور ساز سو سامان کو نائجیریا داخل ہونے میں کم وقت لگے۔ | اسی بارے میں عراقی رشوت کے الزامات غلط: عنان 16 October, 2004 | آس پاس 2000 کمپنیوں پر بےضابطگی کا الزام28 October, 2005 | آس پاس اسلحہ معاہدے میں فراڈ پر تحقیقات بند14 December, 2006 | آس پاس اسرائیل: وزیراعظم پررشوت کے الزام25 October, 2006 | آس پاس اطالوی شہزادے پر دلالی کا الزام17 June, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||