انڈونیشیا: سمندری علاقے میں زلزلہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکی ارضیاتی ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے ساحلی علاقے میں سات اعشاریہ ریکٹر سکیل کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی ادارے جیولاجیکل سروے کے مطابق زلزلہ ملاکا کے سمندر میں ریکارڈ کیا گیا۔ خبر رساں ادارے رائٹر نے انڈونیشیا کے حکام سے منسوب ایک بیان میں کہا ہے کہ زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ پانچ ہے اور اس سے سونامی کا خطرہ ہو سکتا ہے تاہم اس سلسلے میں وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ انڈونیشیا میں اکثر زلزے آتے رہتے ہیں اور دسمبر دو ہزار چار میں ایک زلزلے کے بعد سونامی آئی تھی جس سے کئی ممالک میں لاکھوں لوگ متاثر ہوئے تھے۔ | اسی بارے میں بحرالکاہل ممالک میں سونامی ٹیسٹ17 May, 2006 | آس پاس ہیرو شیما میں زلزلہ12 June, 2006 | آس پاس سونامی ہلاکتیں 520 تک جاپہنچیں19 July, 2006 | آس پاس جاپان میں کم درجے کی سونامی15 November, 2006 | آس پاس تائیوان میں شدید زلزلہ26 December, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||