بغداد کار بم دھماکے، 17 ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراقی دارالحکومت بغداد میں جمعرات کو مختلف کار بم دھماکوں میں سترہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ بغداد میں سبزی و پھل کے بڑے بازار میں اوپر تلے تین کار بم دھماکے ہوئے، جس کے نتیجے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ شہر کی مرکزی شاہراہِ عام ’سادون سٹریٹ‘ میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں چار پولیس افسروں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ ایسے ہی ایک اور بم دھماکے میں بغداد کے مشرقی شیعہ اکثریت والے علاقے صدر سٹی کے قریب تین افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ | اسی بارے میں ’امریکہ ہم کو جلد اسلحہ دے‘18 January, 2007 | آس پاس عراق میں خونریزی کی نئی لہر17 January, 2007 | آس پاس بغداد، یونیورسٹی میں درجنوں ہلاک16 January, 2007 | آس پاس عراق: ایک سال میں 34 ہزار ہلاک16 January, 2007 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||