BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Friday, 05 January, 2007, 07:37 GMT 12:37 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
’برڈ فلو اب بھی ایک بڑا خطرہ‘
مارگریٹ چان
مارگریٹ چان چین کی پہلی شہری ہیں جو عالمی ادارے کی سربراہ بنی ہیں
عالمی ادارہ صحت ’ڈبلیو ایچ او‘ کی نئی سربراہ مار گریٹ چان نےمتنبہ کیا ہے کہ دنیا کے لیے برڈ فلو اب بھی ایک بڑا خطرہ ہے۔ یہ بات انہوں نے اپنے عہدے کو سمبھالنے پر کہی۔

انہوں نے کہا کہ حالیہ ہفتوں میں برڈ فلو سے متعلق خبریں آنی شروع ہوئی تھیں اور اب بھی غریب ممالک میں اس کے خطرات لاحق ہیں۔ڈاکٹر چان نےاس موقع پر افریقی ممالک میں صحت خاص طور پر خواتتن کی صحت، عالمی ادارہ کی ترجیحات میں شامل ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ لی جونگ ووک کی گزشتہ سال اچانک موت کے بعد ڈاکٹر چان کو اس ادارے کا سربراہ بنایا گیا ہے۔

ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والی مارگریٹ چان پہلی چینی شہری ہیں جو اقوم متحدہ کی کسی ایجینسی کی سربراہ بنی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ چین سے تعلق رکھنے کے سبب انہیں چین کے حکام کے ساتھ برڈ فلو کے معاملے میں کام کرنے میں مدد ملے گی۔

واضح رہے کہ برڈ فلو ایچ وائو این ون چین میں ہی پہلی بار سامنے آیا تھا۔

اسی بارے میں
برڈ فلو ہے کیا؟
10 January, 2006 | نیٹ سائنس
برڈ فلو وائرس کی ایک اور شکل
21 March, 2006 | نیٹ سائنس
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد