امریکی طوفان: لاپتہ کی تلاش جاری | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکہ کے وسطی علاقے میں برفانی طوفان کے بعد امدادی ٹیم کے کارکن لاپتہ لوگوں کی تلاش کر رہے ہیں۔اس برفانی طوفان کے بعد علاقے میں افراتفری پھیل گئی ہے۔ اس طوفان 12 لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔ان میں سے اکثر کی موت سڑک حادثے میں ہوئی تھی۔ کولوراڈو اور کنساس ریاستوں میں نیشنل گارڈ کے اہل کار تلاشی مہم میں لگے ہوئے ہیں۔ حالات کے مدنظر کنساس اور میکسکو ریاستوں میں ہنگامی حالات کا نفاذ کرنا پڑا ہے۔ گزشتہ جمع کو ہونے والی برف باری کے سبب سڑکو پر 35 انچ برف جمع ہو گئی تھی۔اس دوران سیکڑوں پروازں کو معطل کنا پڑا تھا۔ علاقے میں جمع برف کے سبب متعدد سڑکوں کو بند کرنا پڑا۔ ابھی بھی کئی راستے بند ہیں اور راستے سے برف ہٹانے کا کام جاری ہے۔ | اسی بارے میں امریکہ برفانی طوفان کی زد میں02 December, 2006 | آس پاس طوفان، ہزاروں پروازیں معطل13 February, 2006 | آس پاس جاپان میں شدید ترین برفباری 09 January, 2006 | آس پاس دبئی کے ریگستان میں برفباری02 December, 2005 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||