غزہ: دو بچے میزائیلوں کا نشانہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
غزہ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق میں دن بھر کے اسرائیلی فضائی حملوں میں دو بچوں سمیت نو افراد ہلاک ہوئے۔ ان حملوں میں سات افرا زخمی بھی ہوئے۔ فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ رات کو حماس کے اہلکار کے گھر پر میزائیل گرا جس میں وہ خود تو بچ گئے لیکن ایک دس سالہ بچی سمیت تین افراد مارے گئے۔ اس سے پہلے جنوبی غزہ میں ایک اسرائیلی حملے میں چار عسکریت پسندوں اور ایک چودہ سالہ بچے سمیت پانچ افراد ہلاک ہوئے۔ اسرائیل نے ان دو حملوں کی تصدیق کی اور کہا کہ ان کا نشانہ شدت پسند تھے۔ غزہ میں جون میں مسلح فلسطینیوں کے ہاتھوں ایک اسرائیل فوجی کے اغوا کے بعد سے متواتر حملے ہوتے رہے ہیں اور دو سو سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ | اسی بارے میں غزہ: جھڑپوں میں آٹھ افراد ہلاک02 October, 2006 | آس پاس غزہ پر حملہ، ایک فلسطینی ہلاک01 October, 2006 | آس پاس ’ہم حماس رہنماؤں کو قتل کردیں گے‘03 October, 2006 | آس پاس رائس: صدر عباس کی حمایت05 October, 2006 | آس پاس غزہ: چار فلسطینی ہلاک کر دیئے گئے12 October, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||