غزہ: مزید چار فلسطینی ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اطلاعات آ رہی ہیں کہ غزہ میں اسرائیل فوج نے چھاپہ مارا ہے جس میں چار فلسطینی ہلاک ہو گئے ہیں۔ عباسن نامی گاؤں کے قریب ہونے والی اس کارروائی میں چار سے زیادہ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا دعوٰی ہے کہ اس کے اہلکار علاقے میں ایک فلسطینی شدت پسند کو تلاش کر رہے ہیں۔ اسرائیلی فوجیوں کو ہیلی کاپٹروں کی مدد بھی حاصل ہے اور ایک اطلاع کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد میزائل کا نشانہ بنے ہیں۔ | اسی بارے میں غزہ قید خانہ بن چکا ہے: اقوام متحدہ 26 September, 2006 | آس پاس غزہ پر حملہ، ایک فلسطینی ہلاک01 October, 2006 | آس پاس غزہ: جھڑپوں میں آٹھ افراد ہلاک02 October, 2006 | آس پاس غزہ میں اسرائیلی فوجی ہلاک12 September, 2006 | آس پاس اسرائیل: غزہ میں در اندازی22 August, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||