بغداد: ٹی وی سٹیشن پر حملہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق کے دار الحکومت بغداد میں پولیس نے بتایا ہے کہ مسلح افردا نے ایک سیٹلائٹ ٹی وی چینل کے دفتر پر حملہ کر کے سات افردا کو ہلاک کر دیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں سکیورٹی گارڈز کے علاوہ چینیل کے ملازمین شامل ہیں۔ یہ حملہ آور پولیس کی وردیوں میں ملبوس تھے۔ یہ حملہ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے کے قریب ہوا۔ ’شعبیہ‘ نامی ٹی وی چینل حال میں شروع کیا گیا ہے اور اس پر اب تک سنی مسلمانوں کی دلچسپی کے ترانے نشر ہوتے رہیں ہیں۔ ’شیبیہ‘ ٹی وی کا یہ دفتر بغداد کے ایسے علاقے میں واقع ہے جہاں شعیہ سنی دونوں آباد ہیں۔ | اسی بارے میں 655000 عراقی ہلاک ہوئے: سروے11 October, 2006 | آس پاس ’بغداد میں بکھری ہوئی لاشیں‘10 October, 2006 | آس پاس امریکی اسلحہ ڈپو میں دھماکے11 October, 2006 | آس پاس عراق:نائب صدر کے بھائی کا قتل09 October, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||