عراق: دھماکوں میں 25 ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق کے شہر کرکوک میں پولیس نے بتایا ہے کہ مختلف مشتبہ بم دھماکوں میں کم سے کم پچیس افراد ہلاک اور پینسٹھ زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایک دھماکہ عراق کے صدر جلال طالبانی کی جماعت پیٹریاٹک یونین آف کردستان کے دفتر کے قریب ہوا۔ پولیس کے ایک تفتیشی مرکز کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے اور ایک اطلاع کے مطابق کئی پولیس والے اس حملے کا نشانہ بنے ہیں۔ حالیہ مہینوں میں تشدد کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ عراق میں سنی عرب اور کرد دونوں اس شہر پر دعویٰ کرتے ہیں اور اس کی حیثیت کا تعین ملک میں ایک حساس معاملہ ہے۔ | اسی بارے میں بغداد بھر سے 47 لاشیں برآمد16 September, 2006 | آس پاس بغداد: خندقیں کھودی جائیں گی 15 September, 2006 | آس پاس عراق:بم دھماکہ، دس ہلاک 33 زخمی 13 September, 2006 | آس پاس عراق:خود کش حملہ، 10 فوجی ہلاک11 September, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||