جنگ بندی کا اس ہفتے امکان: رائس | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قانا ہلاکتوں کے فورا بعد امریکی وزیر خارجہ کونڈولیزا رائس نے بھی جنگ بندی سے متعلق اپنے رویے میں تبدیلی لاتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی اس ہفتے ممکن ہے۔ یروشلم میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے امریکی وزیر کا کہنا تھا کہ وہ اقوام متحدہ کی جانب سے جنگ بندی کے لیئے قرار داد اور بین الاقوامی فورس کی لبنان میں تعیناتی کی اس ہفتے کوشش کریں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ’مجھے یقین ہے ہم یہ دونوں مقاصد اس ہفتے حاصل کر سکتے ہیں۔‘ اس سے قبل قانا ہلاکتوں کے بعد کونڈولیزا رائس نے بیروت کا دورہ منسوخ کرتے ہوئے واپس امریکہ لوٹنے کا اعلان کیا تھا۔ | اسی بارے میں فلسطینیوں کو عالمی حمایت درکار01 March, 2005 | آس پاس لڑائی ادھوری نہیں چھوڑیں گے: امریکہ28 June, 2006 | آس پاس ’امریکہ اسرائیل کو وقت دےگا‘24 July, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||