کابل میں دھماکے، کئی زخمی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پولیس کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں سے ایک دھماکہ ایک بس پر ہوا۔ بس میں دھماکہ کابل کے سٹی سنٹر کے پاس ہوا اور اس میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ بس میں سرکاری ملازم سفر کررہے تھے۔ پولیس کے مطابق دوسرا دھماکہ کابل کے شمال میں ہوا۔ اس دھماکے میں کم سے کم چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ افغان فوج کے ایک افسر نے بتایا ہے کہ زخمیوں میں وزارت دفاع کے تین ملازم شامل ہیں۔ منگل کے روز بھی وزارت انصاف کے دفتر کے باہر ایک گاڑی کو اڑا دیا گیا تھا جس میں چھ روز زخمی ہوئے تھے۔ | اسی بارے میں ایک فوجی، بارہ طالبان ہلاک29 June, 2006 | آس پاس ’طالبان کے بارے میں اندازے غلط‘29 June, 2006 | آس پاس قندہار میں اتحادی ہیلی کاپٹر تباہ02 July, 2006 | آس پاس افغانستان: طالبان ہلاکتوں کے دعوے03 July, 2006 | آس پاس ’مشتبہ طالبان نے5 افغانی مار دیئے‘04 July, 2006 | آس پاس پہلے مسلمان، برطانوی فوجی کی ہلاکت04 July, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||