تامل ٹائیگرزدہشت گردوں میں شامل | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
یورپی برادری نے سری لنکا میں حکومت کے مخالف برسرِ پیرکار علیحدگی پسند گوریلا تنظیم تامل ٹائیگرز کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تامل ٹائیگرز کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ برسلز میں ہونے والی یورپی یونین کے اجلاس میں لیا گیا۔ تامل ٹائیگرز کو دہشت گرد تنظیم قرار دیئے جانے کے بعد تنظیم کے یورپی یونین میں شامل بارہ ملکوں میں موجود اثاثوں کو منجمد کر دیا جائے گا۔ یورپی یونین کے فیصلہ کا ایک سبب سری لنکا میں حال ہی پیش آنے والےتشدد کے واقعات بھی ہیں۔ سری لنکا میں تشدد کے حالیہ واقعات نے وہاں چار سال سے قائم جنگ بندی کے معاہدے کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔یہ معاہدے سری لنکا کی حکومت اور علیحدگی پسندوں کے درمیان چار سال قبل طے پایا تھا۔ امریکی تامل ٹائیگرز کو پہلے ہی دہشت گرد تنظیم قرار دے چکی ہے۔ امریکی حکومت تامل ٹائیگرز کو دہشت گرد قرار دے کر ان کو ہتھیاروں اور پیسے | اسی بارے میں سری لنکا میں امن کو خطرہ13 August, 2005 | آس پاس تامل باغیوں کے موقف میں سختی17 April, 2006 | آس پاس حکومت نے خلاف ورزی کی ہے‘29 April, 2006 | آس پاس بارودی سرنگ دھماکہ، پانچ ہلاک01 May, 2006 | آس پاس سری لنکا: سات سیاح ہلاک28 May, 2006 | آس پاس سری لنکا: جھڑپ کے بعد مذاکرات12 May, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||