افغانستان: مشتبہ حملہ آور ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
افغانستان میں ایک مشتبہ حملہ آور اقوام متحدہ کی گاڑی کے پاس دھماکہ کرنے کی کوشش میں ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق قندھار سے دس کلو میڑ دور ایک مشتبہ حملہ آور اس افغانستان میں اقوام متحدہ کے ترجمان اینڈرین ایڈورڈز نے بتایا ہے کہ اس دھماکہ میں مشتبہ حملہ آور کے علاوہ کسی اور شخص کے ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ حالیہ مینہوں میں اس علاقے میں طالبان کی کارروائیاں بڑھ گئی ہیں اور آئے دن نیٹو اور افغان فوجیوں پر حملے ہوتے رہتے ہیں۔ قندھار جنوبی افغانستان کا سب سے بڑا شہر ہے جہاں طالبان کی حمایتی لوگوں کی بڑی تعداد بستی ہے۔ نیٹو افواج میں شامل کینیڈا اور برطانیہ کی افوج قندھار میں تعینات ہیں ۔ | اسی بارے میں طالبان: زابل میں مسلح جھڑپیں 16 April, 2006 | آس پاس افغانستان میں طیارے کا حادثہ24 April, 2006 | آس پاس افغانستان: سینیئر جج ہلاک03 May, 2006 | آس پاس القاعدہ کے جھنڈے تلے لڑنے کا اعلان 04 May, 2006 | آس پاس افغانستان: 10 امریکی ہلاک06 May, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||