افغانستان میں طیارے کا حادثہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پیر کے روز افغانستان کے جنوب مغربی صوبے ہلمند میں ایک ہوائی جہاز تباہ ہو گیا ہے جس پر انسداد منشیات کے ادارے کے اہلکار سوار تھے۔ امریکی فوج کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ اس جہاز کو رنوے پر ایک ٹرک سے بچنے کے لئیے ایک طرف ہونا پڑا اور یوں وہ رنوے سے ہٹ کر قریب واقع کچھ مکانات سے جا کرٹکرا گیا۔ حادثے میں ایک بچہ ہلاک اور نو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں میں جہاز پر سوار تین مسافر بھی شامل ہیں۔ | اسی بارے میں افغانستان دھماکہ، سات زخمی 30 May, 2005 | آس پاس برطانوی فوجیوں کی قندھار روانگی15 February, 2006 | آس پاس افغانستان: دو بم دھماکے، 11 زخمی09 April, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||