مشرف کو ہٹا دیں: ایمن الظواہری | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اسامہ بن لادن کے نائب ایمن الظواہری نے مغرب سے تعلق رکھنے پر سعودی عرب، اردن اور مصر کی حکومتوں کو غدار اور پاکستان کے صدر جنرل مشرف کی حکومت ختم کرنے کو کہا ہے۔ ایمن الظواہری نے ایک شدت پسند ویب سائٹ پر جاری ہونے والی ایک ویڈیو میں یہ دعوی بھی کیا کہ مزاحمت کاروں نے عراق میں امریکی افواج کی کمر توڑ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ القاعدہ نے عراق میں آٹھ سو خودکش حملے کیئے ہیں۔ کچھ دن قبل اسامہ بن لادن کا صوتی پیغام عربی ٹی وی چینل الجزیرا پر نشر کیا گیا تھا۔ اس پیغام میں انہوں نے حماس کے بارے میں مغربی ممالک کے رویے کو صہونیوں کی صلیبی جنگ سے تعبیر کیا تھا۔ اس صوتی پیغام میں اسامہ بن لادن کی آواز کی تصدیق امریکہ نے بھی کی تھی۔ | اسی بارے میں ایمن الظواہری کی تازہ ویڈیو ٹیپ 30 January, 2006 | آس پاس ’الظواہری کا رشتہ دار ہلاک ہوا‘ 11 February, 2006 | پاکستان اسامہ بن لادن کے بعد الظواہری ٹیپ21 January, 2006 | آس پاس ’ایمن الظواہری کی مغرب پر تنقید‘05 March, 2006 | صفحۂ اول حماس مسلح لڑائی جاری رکھے: ایمن05 March, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||