القاعدہ کے 40 مشتبہ ارکان گرفتار | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
سعودی عرب میں حکام نے کہا ہے کہ القاعدہ سے تعلق کے شبہ میں چالیس افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سعودی عرب ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے ایک اعلان کے مطابق یہ گرفتاریاں مختلف شہروں سے عمل میں لائی گئیں جن میں ریاض کے علاوہ مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ بھی شامل ہیں۔ ان گرفتاریوں کے دوران اسلحہ اور بارود بھی برآمد کیا گیا۔ گرفتار ہونے والے چالیس افراد میں آٹھ کے متعلق کہا جا رہا وہ گزشتہ ماہ دنیا کی سب سے بڑی تیل صاف کرنے کی تنصیبات کے منصوبے میں ملوث ہیں۔ | اسی بارے میں سعودی اخبار کی اشاعت معطل21 February, 2006 | آس پاس ابقیق آئل ریفائنری: ’خودکش حملہ‘24 February, 2006 | آس پاس سعودی عرب: شدت پسند گرفتار27 December, 2005 | آس پاس ابقیق حملہ: ’القاعدہ کا منصوبہ ہے‘25 February, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||