بمباری: برطانوی پاکستانیوں پرمقدمہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
برطانیہ میں بم حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں سات برطانوی پاکستانیوں پر مقدمہ شروع کیا جا رہا ہے۔ اس ملزمان کو دو سال قبل گرفتار کیا گیا تھا اور ان گرفتاری کے لیے کیے گئے آپریشن میں سینکڑوں پولیس اہلکار شریک تھے۔ ساتوں ملزمان پاکستانی نژاد برطانوی مسلمان اور نوجوان ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ وہ برطانیہ میں دھماکے کرنا چاہتے تھے اور اس کے لیے امونیم نائٹریٹ کھاد کی بڑی مقدار استعمال کرنے والے تھے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ مقدمہ کئی ماہ تک جاری رہے گا۔ اس مقدمے کو برطانیہ میں اب تک مشتبہ شدت پسند مسلمانوں پر چلایا جانے والا سب سے بڑا مقدمہ قرار دیا جا رہا ہے۔ | اسی بارے میں لندن حملے: مشتبہ گرفتار تین ہوگئے24 July, 2005 | آس پاس لندن حملہ آور برطانیہ کے حوالے 22 September, 2005 | آس پاس لندن بمبارکے گھر پر حملہ، ایک گرفتار23 July, 2005 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||