حکومت حامی افغان رہنما ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
افغانستان میں مبینہ طالبان نے حملہ کرکے افغان حکومت کے حامی ایک اہم رہنما کو ہلاک کر دیا ہے۔ غزنی صوبے کے سابق گورنر تاج محمد قاری بابا کوان کی گاڑی پر گھر کے قریب حملہ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ اس حملے میں ان کی گاڑی میں سوار تین اور افراد بھی سوار تھے۔ قاری بابا نے مجاہدین کے ساتھ مل کر افغانستان پر روس کے قبضے کے دوران مسلح جدوجہد کی تھی لیکن بعد میں طالبان حکومت کے مخالفین میں شامل ہوگئِے تھے۔ نامہ نگاروں کے مطابق طالبان جنگجوؤں نے جنوب اور مشرقی افغانستان میں اپنی کارروائیاں تیز کر دی ہیں اور حکومت کے حامی افغان رہنماؤں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ | اسی بارے میں کوئٹہ: تین افغان ٹی وی چینلز بند 16 March, 2006 | پاکستان جنگجو کا د ل ہو تو کوئی فرق نہیں پڑتا17 March, 2006 | آس پاس پشاور، جلال آباد بس روانہ17 March, 2006 | پاکستان ’خودکش حملہ پاکستان نے کروایا‘12 March, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||