غزہ:اٹلی کےشہری کو آزاد کرا لیاگیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
فلسطین کے علاقے غزہ سے اغوا کیے جانے والے اطالوی شہری کو رہا کر دیا گیا ہے۔اٹلی کے شہری کو خان یونس کے جنوبی قصبے سےاغواء کیا گیا تھا۔ فلسطین کےصدر محمود عباس نےغزہ میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس کو بحال کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔ عزہ میں غیر ملکیوں کے اغواء کی وارداتیں عام ہیں۔ جہاں مغویوں کو عام طور پر بغیر کوئی گزند پہنچائے رہا کر دیا جاتا ہے۔ عینی شاہدوں کے مطابق اٹلی کی شہری کو زبردستی گاڑی سے اتار کر مسلح افراد نے اپنی گاڑی میں بٹھا کر لے گئے تھے لیکن سکیورٹی اہلکاروں نے اس علاقے کا محاصرہ کیا تو وہ اس کو چھوڑ کو فرار ہو گئے ۔ | اسی بارے میں عراق: اختیارات کےحصول کی دوڑ 19 December, 2005 | آس پاس برطانوی وزیراعظم عراق پہنچ گئے22 December, 2005 | آس پاس آٹھ عراقی فوجی ہلاک، سترہ زخمی23 December, 2005 | آس پاس عراق: امریکی فوج میں کمی کا اعلان23 December, 2005 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||