BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت:
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
گوانتاناموبے میں بھوک ہڑتال جاری
گوانتانامو بے
کہا جا رہا ہے کہ بھوک ہڑتال کرنے والوں کی تعداد کہیں زیادہ ہے
امریکی فوجی حکام نے کہا ہے کہ گوانتاناموبے کے انتیس قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ بھوک ہڑتال کرنے والوں میں سے بیس کی جان اب خطرے سے باہر ہے لیکن وہ ابھی تک ہسپتال میں ہی ہیں جہاں ان کو زبردستی خوراک دی جا رہی ہے۔

گوانتانامو میں قید ان افراد نے جیل میں غیر انسانی سلوک پر احتجاج کرتے ہوئے آج سےسات ہفتے پہلے کھانا کھانے سے انکار کر دیا تھا۔ ان میں سے زیادہ تر قیدیوں کو کوئی مقدمہ درج کیے بغیر ابھی تک قید میں رکھا ہوا ہے۔

بھوک ہڑتال کرنے والے کئی قیدیوں نے شروع میں ہی ہڑتال ختم کر دی تھی۔ تاہم گوانتاناموبے کے قیدیوں کے وکلاء کا کہنا ہے کہ بھوک ہڑتال کرنے والوں کی تعداد امریکی فوج کی بتائی گئی تعداد سے کہیں زیادہ ہے۔

انہوں نے امریکی عدالتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بھوک ہڑتال کرنے والوں کی نگرانی کریں۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد