بس دریا میں بہہ جانے سے27 ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
شمالی چین میں ایک بس کے دریا میں گرنے سے کم از کم ستائیس لوگ ہلاک ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق شمالی چین کے علاقے میں ایک بس نیلا دریا میں گر گئی جس سے کم از کم ستائیس لوگوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ چین کی سرکاری خبر رساں ادارے زینوا کے مطابق آٹھ مسافروں کو بچا لیا گیا ہے۔علاقے میں ٹھنڈ کی وجہ سے دریا کے ٹھنڈے پانیوں کی وجہ سے مسافروں کے بچنے کی امیدیں کم ہے۔ زینوا کے مطابق سڑک پر برف کی وجہ پھسل کی دریا میں جا گرئی اور لاپتہ لوگوں کے زندہ بچ جانے کی امید بہت ہی کم ہے۔ | اسی بارے میں چینی سیلاب 92 ہلاک13 June, 2005 | آس پاس افغانستان میں سیلاب سے تباہی17 June, 2005 | آس پاس افغانستان سیلاب سے 220 ہلاک19 March, 2005 | آس پاس جنوبی امریکہ، سیلاب سے ہلاکتیں15 February, 2005 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||